روزے کی  لغوی تعریف۔  روزے کی اصطلاحی تعریف ۔ ماہ رمضان کے روزے کس پر فرض ہے۔روزہ دن میں فرض ہے یا رات میں  

روزہ روزہ

روزے کی  لغوی تعریف

کسی چیز سے رکنا خواہ بولنے سے رکنا یا کرنے سے رکنا

  روزے کی اصطلاحی تعریف

صبح صادق سے غروب آفتاب تک اللہ کی رضا اور اللہ کی قرب کے ارادے سے کھانے پینے اور جماع سے رکنے کا نام روزہ ہے ۔روزہ ہر عاقل بالغ مسلمان مرد عورت اور غیر معذور پر فرض ہے

 ماہ رمضان کے روزے کس پر فرض ہے

(مسلمان پر)( عاقل پر) (بالغ ہونے پر) ۔ان پر روزے فرض ہے

روزہ دن میں فرض ہے یا رات میں

روزہ دن میں فرض ہے رات میں فرض نہیں ہے سورج کے نکلنے سے سورج کے ڈوبنے تک روزہ ہر عاقل بالغ مسلمان مرد عورت پر فرض ہے اگر کوئی شخص رات میں روزہ رکھے تو اس کا روزہ شمار نہیں ہوگا نہ ہی نفیل نہ ہی واجب کون سا بھی روزہ شمار نہیں ہوگا روزہ رکھنے کے لیے دن کا ہونا ضروری ہے

 فرض روزے

رمضان المبارک  کے تمام روزے یعنی 30 روزے ہر مسلمان پر فرض ہے اگر ان میں سے  ایک بھی روزہ چھوٹ جائے تو اس کی قضاء اس پر لازم ہے

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *