لڑکیوں پر شفقت کرنے کا اجر و ثواب  

  لڑکیوں پر شفقت کرنے کا اجر و ثواب     لڑکیوں پر شفقت کرنے کا اجر و ثواب  

  لڑکیوں پر شفقت کرنے کا اجر و ثواب  

  لڑکیوں پر شفقت کرنے کا اجر و ثواب  

سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس نے دو لڑکیوں کی پرورش کی یہاں تک کہ وہ بالغ ہوئے، قیامت کے دن وہ اس طرح ائیں گے یہ فرماتے ہوئے اپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے دونوں انگلیوں کو ملا کر ارشاد فرمایا اور کہا اس طرح۔۔۔

 ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالی عنہا بیان فرماتی ہے کہ میرے پاس ایک عورت ائی جس کے ساتھ اس کی دو بچیاں بھی تھیں وہ مانگنے ائی تھی اس وقت میرے پاس ایک کھجور تھا اور میں نے وہ کھجور اس کو دے دیا’’ وہ کھجور اپنے دو لڑکیوں میں تقسیم کر دی، پھر وہ اٹھ کر چلی گئی اس کے بعد نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم تشریف لائے’’ تو میں نے اپ کو اس کا ذکر کیا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو شخص بھی اس طرح لڑکیوں کی پرورش کرے گا اور ان کے ساتھ حسن سلوک کے ساتھ پیش ائے گا، تو یہ اس کے لیے جہنم سے اڑ بن جائے گی

حضرت عوف بن مالک رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا، جس شخص کی تین بیٹیاں ہوں اور وہ ان کا خرچہ برداشت کر کرے یہاں تک کہ ان کی شادی ہو جائے یا فوت پا جائے تو یہ لڑکیاں اس کے لیے جہنم سے اڑ ہوں گی۔۔۔

حضرت ابن شریط رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں، میں نے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے یہ فرماتے ہوئے سنا’’ جب کسی کے یہاں لڑکی پیدا ہوتی ہے تو اللہ تعالی اس کے یہاں ‘’فرشتوں کو بھیجتا ہے’’ جو ا کر کہتے ہیں ایک گھر والوں’’ السلام علیکم’’ فرشتے پیدا ہونے والی لڑکی کو اپنے پروں کے سائے میں لے لیتے ہیں اور اس کے سر پر اپنا ہاتھ پھیرتے ہوئے کہتے ہیں کہ یہ ایک ناتواں کمزور جان ہے جو ایک ناتواں اور کمزور جان سے پیدا ہوئی ہے، جو شخص اس ناتواں جان کی  پرورش کی ذمہ داری اٹھائے گا قیامت تک اللہ تعالی اس کی مددمیں شامل حال رہے گا۔۔۔

اتنی بڑی خوشخبری لڑکوں کے لیے نہیں ہے، صرف لڑکیوں کے لیے ائی ہے’’ اس لیے والدین کو لڑکیوں کی پیدائش پر خوش ہونا چاہیے، لڑکوں کی پیدائش پر نہیں’’ اللہ ہمیں دین کی سمجھنے کی توفیق بخشے۔۔

=====================

 آداب مسجد مسجد کے آداب

————————

2 thoughts on “  لڑکیوں پر شفقت کرنے کا اجر و ثواب  

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *