ایک عالی شان بادشاہ کی بربادی 

ایک عالی شان بادشاہ کی بربادی  ایک عالی شان بادشاہ کی بربادی 

ایک عالی شان بادشاہ کی بربادی 

ایک عالی شان بادشاہ کی بربادی 

 کہا جاتا ہے کہ اس دنیا میں ایک عالی شان بادشاہ کی حکومت تھی اس کی حکومت میں تمام رعایہ خوش تھے یہاں تک کہ چرند پرندے بھی خوش تھے ہر ایک آدمی اس کی عزت کرتا اور اس کو دیکھ کر خوش ہوتا اور کہتا کہ ہمارے بادشاہ کا سایہ سلامت رہے ، وہ اپنے اپ میں ایک مثال تھا لیکن ہر انسان کے پیچھے شیطان ہوتا ہے ۔۔۔

ایک دن اس کی رعایہ میں ایک شادی کی تقریب کو منعقد کیا گیا جس میں بادشاہ کو بھی دعوت دی گئی اور بادشاہ نے اس دعوت کو قبول فرمایا۔۔

جب یہ بات عام ہوئی تو تمام لوگ اپنی اپنی تیاری میں لگ گئے اور وہ دن اگیا بادشاہ نے اپنی وزیروں کے ساتھ شادی میں ایا تمام لوگ بادشاہ کا خیر مقدم کیا اور بادشاہ نے تمام رعایہ کی طرف دیکھا ان کا شکریہ ادا کیا ، اپنی رعایہ کی طرف سے نظر کو ہٹانے والا تھا کہ اس کی نظر ایک حسین خوبصورت لڑکی پر پڑی اس کا خوبصورت چہرہ بادشاہ کے دل میں اتر گیا اور بادشاہ اس کی طرف آہستہ آہستہ مائل ہوا۔۔

جب بادشاہ کو یہ معلوم ہوا کہ وہ عیاش خورلڑکی ہے تو بادشاہ نے عیاشی کو پسند فرمایا، جب بادشاہ نے اس سے اظہار محبت کی تو اس نے کہا مجھ کو تجھ سے عیاش خور لوگ پسند نہیں ہیں ، اس بات پر تعجب کرتے ہوئے بادشاہ نے اس کی طرف غور سے دیکھا، اس لڑکی نے کہا کہ میں دنیا ہوں جو مجھ کو پسند کرتا ہے میں اس کو برباد کر دیتی ہوں ۔ جا تیری بربادی کا مالک تو خود ہے اس پر بادشاہ نے اظہار دکھ  کیا لیکن وقت چلا گیا اس کی رعایہ اس کوچھوڑدی۔۔ 

خلاصہ ۔۔ اس حکایت میں ہم کو یہ بتایا گیا ہے کہ عالی شان بادشاہ سے مراد ایک شریف ادمی ہے، اور رعایہ سے مراد ماحول ہے، لڑکی سے مراد دنیا ہے  

====================

In English      

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *