ایصال ثواب کا فائدہ
ایصال ثواب کا فائدہ
حضرت عبداللہ بن صالح رحمۃ اللہ تعالی علیہ فرماتے ہیں مجھ کو خواب میں ابو نواس کو دیکھا گیا اور وہ وہاں پر بہت ہی اچھی حالت میں تھا”میں نے اس سے پوچھا” اللہ تعالی نے تم سے کیا سلوک فرمایا ہے؟ تو وہ کہنے لگا۔۔ میں تو ایک گنہگار شخص تھا”ایک دن ہمارے قبرستان میں ایک رات اللہ کا ایک نیک بندہ آیا۔۔ اور اس نے اپنی چادر بچھا کر دو رکعت نفل پڑھی” اور دونوں رکعتوں میں”” قل هو الله احد”’۔۔ ایک ہزار مرتبہ پڑھ کر ان دونوں نفیلوں کا ثواب قبرستان والوں کو بخشا۔۔ پس اللہ تعالی نے اس نیک آدمی کے ایصال ثواب کی وجہ سے اللہ تعالی نے ہم سب قبروں والوں کی مغفرت کردی”اور میں بھی بخشا گیا۔۔۔
اس سے یہ معلوم ہوتا ہے کہ کچھ پڑھ کر یا کوئی نیک عمل کر کر(جیساکہ) کھانا پکا کر مسکینوں کوکھلانا ہےاس کا ثواب میت کوبخشاجائےتومیت کواس سے فائدہ پہنچتا ۔۔