ہمارے بارے میں

ہمارے بارے میں ہمارے بارے میں

ہمارے بارے میں

 السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

امید کرتا ہوں کہ اپ تمام حضرات خیر و عافیت سے ہوں گے

میں ایک حافظ قرأن اور  ڈپلوما جامع نظامیہ تکمیل کیا ہوں

Jamia Nizamia, 20-3-160, Shibli Ganj, Hussaini Alam, Hyderabad, Telangana 500064

اِسلام دین علم ہے۔ سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر نازل ہونے والی پہلی وحی میں صرف پڑھنے کا ذکر تھا۔ یہی وجہ تھی کہ ظلماتِ جہالت میں ڈوبی ہوئی قومِ عرب اس آفاقی پیغام پر عمل کرتے ہوئے صرف تحصیلِ علم کے ذریعے چند عشروں میں دنیا کی سب سے زیادہ متمدن اور تہذیب یافتہ قوم بن گئی، اور اَغیار پر حکمرانی کرنے لگی۔ جب تک وہ اِس پیغام پر عمل در آمد کرتے رہے وہ دنیا پر حکمران رہے۔ اور جب انہوں نے علم کا دامن ہاتھ سے چھوڑ دیا، ذلت و رسوائی ان کا مقدر بن گئی۔ آج ہم دنیا سے صرف اس لیے پیچھے ہیں کہ ہم علم میں کم زور ہیں۔

مکتب عرفان

اس میں میں نے تین زمرے شامل کیے ہیں

  پہلا زمرہ اسلامی واقعات ۔۔۔۔دوسرا زمرہ شرعی مسائل ۔۔۔۔اور تیسرا زمرہ سبق آموز واقعات

  پہلے زمرے میں اسلامی واقعات۔ جوقران و حدیث کی روشنی میں ہوں گے اور میں نے اس کو اتنی آسان الفاظوں میں لکھ دیا ہوں تاکہ پڑھنے والا کو آسانی سے سمجھنے آئے اور اس واقعے سے کیا نصیحت ہو رہی ہے وہ بھی سمجھنے آئے

 دوسرا زمرہ شرعی مسائل

  دوسرے زمرے میں شرعی مسائل۔ جو بیان کیے جاتے ہیں وہ ایک معتبر کتاب سے بیان کیے جاتے ہیں اور ان کا باضابطہ حوالہ بھی دیا جاتا ہے اور اس پر کوئی اگر کمی پیشی ہو تو آپ ہم سے اس کی شکایت درج کر سکتے ہیں

 تیسرا زمرہ سبق آموز واقعات

   تیسرے زمرے میں سبق  آموزنصیحتیں۔ جو  ایک  معتبرعربی کتاب سے لے کر  ترجمہ کے ساتھ پیش کیا جاتا ہے اور اس کو اتنے اسان الفاظ میں پیش کیا جاتا ہے کہ بڑھنے والے کو نصیحتیں اسانی سے سمجھنے ا جائیں

آخر میں یہ گزارِش ہے کہ خدمت دین کے اِس پراجیکٹ کی بروقت اور بہ سرعت تکمیل کے لیے ہمیں اپنی آراء و تجاویز سے نوازتے رہیے گا اور مطبوعہ مواد میں کسی قسم کی غلطی کی صورت میں ضرور مطلع فرمائیے گا تاکہ اصلاح کی جاسکے