
بنی اسرائیل کے ایک عابد و زاہد کا واقعہ
بنی اسرائیل کے ایک عابد و زاہد کا واقعہ حدیث میں ایک واقعہ نقل کیا گیا ہے، بنی اسرائیل کے ایک عابد و زاہد شخص کا، اور یہ حدیث علامہ جلال الدین سیوطی نے نقل کی ہے کہ بنی اسرائیل میں ایک بہت بڑا عابد و زاہد شخص تھا۔ وہ رات دن اللہ کی عبادت…