
امام کی ذمہ داری
امام کی ذمہ داری جماعت کی نماز کا سارا دارومدار امام پر ہوتا ہے اسی لیے شریعت میں امام کو ہوشیار کیا گیا ہے کہ وہ اپنے مقام وہ منصب کا خاص خیال رکھیں اور امامت کی عظیم ذمہ داری پوری امانت کے ساتھ بجا لانے کی کوشش کرے اس لیے کہ اگر امام اچھی…