
ہم غریب بچوں کے بارے میں بھی خدارا سوچیے
ہم غریب بچوں کے بارے میں بھی خدارا سوچیے تمہید کہتے ہیں کہ تعلیم ہر انسان کا بنیادی حق ہے۔ لیکن یہ جملہ اُس وقت ایک تلخ مذاق بن کر رہ جاتا ہے جب ایک غریب بچہ اسکول جانے کے خواب میں جوتوں کی قیمت دیکھ کر شرمندہ ہو جائے، جب ایک ماں بیٹے کے…