
آزمائے گئے ہو تو نوازے بھی جاؤ گے
آزمائے گئے ہو تو نوازے بھی جاؤ گے ابتلا سے انعام تک کا سفر انسان کی تخلیق ہی امتحان کے لیے ہوئی ہے۔ یہ دنیا دارالامتحان ہے، جہاں قدم قدم پر آزمائشیں اور ابتلا ہمارا استقبال کرتی ہیں۔ کبھی صحت کی کمی، کبھی مال کا نقصان، کبھی رشتوں میں دراڑ، اور کبھی خوف و ہراس…