
تخلیق ارض و سما
تخلیق ارض و سما بلاشبہ اللہ تعالیٰ نے جس کی شان انتہائی بلند اور جس کا نام انتہائی مقدس و پاکیزہ ہے ان تمام مخلوقات کو بغیر کسی ضرورت کے وجود بخشا۔ تمام مخلوق کی تخلیق سے اس کا ایک ہی غرض وابستہ نہیں، بلکہ اپنے فضل و مہربانی سے اس نے کارخانہ عالم کو…