
حوض کوثراور شفاعت
حوض کوثراور شفاعت حوض کوثراور شفاعت اللہ تبارک و تعالی قران مجید میں ارشاد فرماتا ہے انا اعطيناك الكوثر فصل لربك وانحر إن شانئك هو الأبتر اے محبوب بے شک ہم نے تمہیں بے شمار خوبیاں عطا فرمائیں- تو تم اپنے رب کے لیے نماز پڑھو، اور قربانی کرو، بے شک جو تمہارا دشمن ہے…