
ْقُتِلَ اَصْحَابُ الْاُخْدُوْد؛:کھائی والوں کا واقعہ:
قتل اصحاب الاخدود۔:کھائی والوں کا واقعہ: ْقُتِلَ اَصْحَابُ الْاُخْدُوْد کھائی والوں پر لعنت ہو (تفسیر) :کھائی والوں کا واقعہ: یہاں کھائی والوں کا جو واقعہ ذکر کیا گیا اس کے بارے میں حضرت صہیب رومی رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا تم سے پہلے زمانے…