
چڑیا کی تین نصیحتیں
چڑیا کی تین نصیحتیں ایک شخص نے چڑیا پکڑنے کے لیے جال بچھایا اتفاق سے ایک چڑیا اس میں پھنس گئی اور شکاری نے اسے پکڑ لیا ،چڑیا نے اس سے کہا ،اے انسان! تم نے کئی ہرن ،بکری ،اور مرغ ،وغیرہ کھاتے ہیں ان چیزوں کے مقابلے میری کیا حقیقت۔ ذرا سا گوشت میرے…