
بادشاہ کا صبر
بادشاہ کا صبر کہتے ہیں کہ ایک زمانے میں ایک بادشاہ تھا جو نہایت عادل، مہربان اور صابر تھا۔ اس کی سلطنت میں امن، انصاف اور سکون تھا۔ لوگ اسے “نورالدین” کے نام سے یاد کرتے تھے کیونکہ اس کا چہرہ بھی روشن تھا اور دل بھی روشن ۔ بادشاہ کا عدل و احسان نورالدین…