
قرآن وہی ہے، دل بدل گئے
قرآن وہی ہے، دل بدل گئے صحابہ قرآن پڑھ کر لرز جاتے تھے، لیکن وہی قرآن آج ہم پڑھتے ہیں اور نہیں لرزتے — آخر وجہ کیا ہے؟ قرآن کریم اللہ تعالیٰ کا کلام ہے، وہی کلام جو پہاڑ پر نازل ہوتا تو پہاڑ ریزہ ریزہ ہو جاتا “لَوْ أَنزَلْنَا هَـٰذَا ٱلْقُرْءَانَ عَلَىٰ جَبَلٍۢ لَّرَأَيْتَهُۥ…