
نیند ایک گمشدہ خزانہ اور خسارے کے سودے
نیند ایک گمشدہ خزانہ اور خسارے کے سودے آج کل ہماری زندگی کا ایک عجیب معمول بن چکا ہے: رات گئے تک جاگنا اور دن چڑھے تک سوتے رہنا۔ ہم فخر سے کہتے ہیں کہ “ہم کوئی پینڈو تھوڑی ہیں جو 9 بجے سو جائیں!” یہ سوچ کر ہم اپنے ساتھ ایک ایسا سودا کر…