
وقت گزر جائے تو
وقت گزر جائے تو وہ مرد جو دیر سے شادی کرتے ہیں، اکثر سمجھتے ہیں کہ وہ “تیار” ہو چکے ہیں۔ کہ اب وہ مالی طور پر مستحکم ہیں، جذباتی طور پر “سمجھدار” ہو چکے ہیں، اور زندگی کے اتار چڑھاؤ نے انہیں ایک بہتر شوہر بنا دیا ہے۔ لیکن جو سچ کوئی کہنے کو…