
ایک مسلمان کی زندگی کا معیار
ایک مسلمان کی زندگی کا معیار الحمدلله، الحمدلله رب العالمین، والصلوۃ والسلام علی سید الانبیاء والمرسلین، اما بعد ایک ایسا موضوع جو ہماری روزمرہ کی زندگی سے بہت گہرا تعلق رکھتا ہے۔ یہ وہ دو الفاظ ہیں جن پر نہ صرف ہماری دنیا کی کامیابی بلکہ آخرت کی فلاح بھی منحصر ہے۔ وہے حلال اور…