
صدقہ فطر کی اہمیت و فضیلت
صدقہ فطر کی اہمیت و فضیلت صدقہ فطر کی اہمیت و فضیلت صدقۃ الفطر کا دوسرا نام صدقۃ الصوم ہے، تیسرا نام زکوۃ الصوم ہے، چوتھا نام زکوۃ رمضان ہے، پانچواں نام صدقۃ الروس ہے، اس میں اضافت الی السبب ہے، وکیع بن الجراح رحمت اللہ تعالی علیہ فرماتے ہیں کہ صدقۃ الفطر نماز میں…