
طہارت کے مسائل
طہارت کے مسائل طہارت کی لغوی تعریف اس پانی کا نام ہے جس سے پاکی حاصل کی جا چکی ہو۔ طہارت کی اصطلاحی تعریف نجاست حقیقی یا نجاست حکمیہ سے پاک ہونے کو طہارت کہتے ہیں۔ اللہ تعالی قرآن پاک میں فرماتا ہے يا ايها الذين امنوا اذا قمتم الى الصلاة فاغسلوا وجوهكم وأيديكم…