
روزے کی لغوی تعریف۔ روزے کی اصطلاحی تعریف ۔ ماہ رمضان کے روزے کس پر فرض ہے۔روزہ دن میں فرض ہے یا رات میں
روزے کی لغوی تعریف کسی چیز سے رکنا خواہ بولنے سے رکنا یا کرنے سے رکنا روزے کی اصطلاحی تعریف صبح صادق سے غروب آفتاب تک اللہ کی رضا اور اللہ کی قرب کے ارادے سے کھانے پینے اور جماع سے رکنے کا نام روزہ ہے ۔روزہ ہر عاقل بالغ مسلمان مرد عورت اور…