
آج کے دور میں علما و مدارس کی ناقدری
آج کے دور میں علما و مدارس کی ناقدری اور طلابہ کی ویرانی قرآن و حدیث کی روشنی میں ایک فکری و اصلاحی بیان تحریر: مکتبِ عرفان تمہید تمام تعریفیں اس اللہ کے لیے جس نے انسان کو علم کے ذریعے اشرف المخلوقات بنایا، اور انبیاء علیہم السلام کو معلم بنا کر بھیجا۔ علم ہی…