
اگر دو خدا ہوتے سنسار میں
اگر دو خدا ہوتے سنسار میں ایک عالم نے ایک بڑھیا کو چرخہ کاتتے دیکھ کر فرمایا.. ” بڑھیا ! ساری عمر چرخہ ہی کاتا یا کچھ اپنے خدا کی پہچان بھی کی..؟ “ بڑھیا نے جواب دیا.. ” بیٹا ! سب کچھ اِسی چرخہ میں دیکھ لیا.. “ فرمایا.. ” بڑی بی ! یہ…