
زہریلے لوگ خاموش قاتل
زہریلے لوگ خاموش قاتل دنیا میں بہت سے قسم کے لوگ رہتے ہیں، کچھ ایسے لوگ جو زندگی میں بہار کی مانند آتے ہیں، خوشبو بکھیرتے ہیں، اور کچھ زہر کی مانند، جو دھیرے دھیرے انسان کی روح کوبھی زہریلا کر دیتے ہیں۔ یہ ایسے لوگ ہیں جن کا مقصد دوسروں کی خوشی کو…