
برتن میں کدّو
برتن میں کدّو ایک وز یر ہرن کے شکار کے لیے نکلا، اور راستہ بھول کر اپنے ساتھیوں سے الگ ہو گیا۔ چلتے چلتے وزیر کو ایک جھونپڑی نظر آئی جس کے چاروں طرف باغ تھا۔ یہ باغ ایک خوبصورت بچی کا تھا۔ وزیر نے بچی سے پوچھا: “مجھے بتاؤ بچی، تم یہاں کون سے…