
حضرت یاسر اور حضرت سمیہ رضی اللہ تعالی عنہ کا واقعہ
حضرت یاسر اور حضرت سمیہ رضی اللہ تعالی عنہ کا واقعہ ایمان، صبر اور قربانی کی لازوال داستان اسلام کی ابتدائی تاریخ میں بے شمار ایسی روشن مثالیں ملتی ہیں جنہوں نے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کر کے دین حق کو مضبوط کیا۔ انہی درخشاں ستاروں میں حضرت یاسر رضی اللہ عنہ اور حضرت…