
حج کی شرعی حیثیت
حج کی شرعی حیثیت حج اسلام کے پانچ ارکان میں سے ایک اہم رکن ہے۔ یہ ہر صاحبِ استطاعت مسلمان پر زندگی میں ایک بار فرض ہے۔ اس کا مقصد اللہ کی رضا حاصل کرنا، تقویٰ اختیار کرنا، اور ابراہیمی سنت کو زندہ کرنا ہے۔ یہاں حج کی مکمل تفصیل، قرآنی آیات، احادیث، فقہاءِ کرام…