
حد سے زیادہ سمجھدار بنا کا نقصان
حد سے زیادہ سمجھدار بنا کا نقصان ایک کسان کے پاس ایک کتا اور ایک گدھا تھا۔ کتا ہمیشہ کسان کے دروازے پر پہرہ دیتا، اور اگر کوئی اجنبی آتا تو زور زور سے بھونک کر کسان کو خبردار کر دیتا۔ دوسری طرف، گدھا کھیت میں بوجھ اٹھانے کا کام کرتا اور کسان کے لیے…