
دکھ میں دعوت؟
دکھ میں دعوت؟ ایک ایسی روایت جو ہمیں بدلنی ہے جس گھر میں کوئی فوت ہو جائے، وہاں صرف آنکھیں نم نہیں ہوتیں، پورا دل بجھ جاتا ہے۔ گھر کے افراد ایک ایسے نازک اور ٹوٹے ہوئے لمحے سے گزر رہے ہوتے ہیں جہاں انہیں صرف اور صرف ہمدردی اور سکون کی ضرورت ہوتی ہے۔…