
لالچی اژدها
لالچی اژدها لالچی اژدها ایک مرتبہ کا ذکر ہے کہ کہیں ایک بہت لالچی اژدھا تھا، وہ پنیر، ٹماٹر، چاکلیٹ، ٹافیاں جلی، کریم، کیلے، کھاتا تھا۔۔۔ برے لڑکے اور اچھے بچیاں بھی کھایا جاتا تھا ایک دن چھوٹا سا برا لڑکا سیف اژدھا کے پاس آیا وہ دونوں ایک دوسرے کو گھورنے لگے اژدھا نے…