
روزوں کی نیت کس طرح کرے؟
روزوں کی نیت کس طرح کرے؟ جو روزے اللہ کی طرف سے خاص ہے جیسے رمضان کے روزے یا بندے کی طرف سے خاص ہے جیسے نذر معین کے روزے اور نفل روزے ان میں صرف روزے کا ارادہ کر لینا کافی ہے وقت اور دن کی کوئی ضرورت نہیں ہے اگر رمضان میں یا…