
اچھائیاں برے وقت میں کام اتی ہے
اچھائیاں برے وقت میں کام اتی ہے اچھائیاں برے وقت میں کام اتی ہے ایک چونٹی بڑی محنتی اور شریف تھی، ہر وقت کسی نہ کسی کام میں مصروف رہتی، کبھی اپنے بل کی مرمت کیا کرتی ، تو کبھی منہ میں اناج کا دانہ اٹھائے چلی آرہی ہے، ہر کام بڑی محنت سے کرتی…