
عقلمند چڑیا اور لالچی کسان
عقلمند چڑیا اور لالچی کسان عقلمند چڑیا اور لالچی کسان ایک گاؤں میں ایک کسان رہا کر تھا، وہ ایک لالچی انسان تھا۔ اس کے کھیت سرسبز اور لہلہاتے تھے، لیکن وہ ہمیشہ زیادہ حاصل کرنے کی خواہش میں رہاکرتا تھا۔ ایک دن اسے اپنے کھیت میں ایک چھوٹی سی چڑیا زخمی حالت میں ملی۔…