
میاں بیوی کی زندگی
میاں بیوی کی زندگی میاں بیوی کی زندگی قرآن کیا کہتا ہے؟ اللہ تعالیٰ نے سورۃ الروم آیت میں فرمایا “وَمِنْ آيَاتِهِ أَنْ خَلَقَ لَكُم مِّنْ أَنفُسِكُمْ أَزْوَاجًا لِّتَسْكُنُوا إِلَيْهَا، وَجَعَلَ بَيْنَكُم مَّوَدَّةً وَرَحْمَةً” ترجمہ: “اور اس کی نشانیوں میں سے یہ ہے کہ اس نے تمہارے لیے تم ہی میں سے بیویاں پیدا کیں…